سمندری طوفان فرانسین (Francine) امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔
طوفان کے باعث 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں۔
شہریوں کو گھروں پر رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ لوزیانا میں 42 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا۔
لبنان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے اسرائیلی ماہرِ آثارِ قدیمہ حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہو گئے۔ 71 سالہ زیو ارلیچ (Zeev Erlich) اسرائیلی فوج کے ساتھ لبنان کے ایک قدیم قلعے کا معائنہ کرنے کے لیے غیر قانونی طور پر لبنان میں داخل ہوئے تھے۔
روس نے یوکرین کے شہر سومی میں ڈرون حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں 2 یوکرینی ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوئے۔
آریان ریڈی کینساس یونیورسٹی میں ماسٹر آف سائنس کا سیکنڈ ایئر کا طالب علم تھا، اور بھارت کے علاقے تلنگانا سے تعلق رکھتا تھا،
مہاراشٹرا پولیس نے جمعہ کو ناگپور سے ایک شخص کو بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے دوست اور نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما بابا صدیق قتل کیس کے حوالے سے گرفتار کیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اور اُن کے سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے لیے دنیا مزید چھوٹی ہو گئی ہے۔
روبوٹک پیوند کاری میں نیا سنگِ میل، امریکی خاتون کے دونوں پھیپھڑوں کی پہلی اور کامیاب روبوٹک پیوند کاری کی گئی ہے۔
کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں مہنگائی کم کرنے کے لیے کھانے پینے کی اشیاء کو دو ماہ کے لئے ٹیکس فری کر دیا۔
لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد سیکورٹی الرٹ کر دی گئی۔
بھارتی ماہی گیروں کی کشتی گوا کے ساحل کے قریب بھارتی بحریہ کی آبدوز سے ٹکرا گئی۔
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی کے واقعے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی ہائپرسونک میزائل حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نئے بیلسٹک میزائل کا استعمال اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ماسکو امن نہیں چاہتا۔
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اٹارنی جنرل کے عہدے کیلئے نامزد میٹ گیٹز اپنی نامزدگی سے دستبردار ہو گئے۔
شام کے شہر تدمر میں اسرائیلی حملے میں ایرانی حمایت یافتہ 79 جنگجو جاں بحق ہوگئے۔
بتایا جارہا ہے کہ ومسی نامی یہ شخص بینگلور میں ایمازون کے دفتر میں کام کرتا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے کہا آئی سی سی کا نیتن یاہو اور یوو گیلنٹ کی گرفتاری وارنٹ کا فیصلہ سیاسی نہیں۔