• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ سے انکار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈونلڈ ٹرمپ نے کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ کرنے سے انکار کردیا۔

ٹرمپ کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے میں حصہ نہیں لوں گا۔

انہوں نے بتایا کہ ایک مباحثہ جون میں بائیڈن اور دوسرا کاملا ہیرس کے ساتھ ہوا۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ اب کوئی تیسرا مباحثہ نہیں ہوگا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید