• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانیٔ پی ٹی آئی کو کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا: عمر ایوب


پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف بوگس کیسز ہیں، انہیں کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا۔

عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے بانیٔ پی ٹی آئی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں جیل میں رکھا ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 9 ستمبر پارلیمنٹ کے خلاف بلیک ڈے ہے۔

عمر ایوب کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی پی پی معاہدے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے دور میں ہوئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید