• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: زیادتی گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا

برطانیہ کی شیفلڈ کراؤن کورٹ نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا سنا دی۔

ملزمان کو مختلف مقدمات میں مجموعی طور پر 106 سال قید سنائی گئی۔

گینگ کے ساتوں ارکان کو شیفلڈ کراؤن کورٹ نے جون میں مجرم قرار دیا تھا۔

کم عمر لڑکیوں سے زیادتی کے واقعات 2000 کی دہائی میں ہوئے تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید