• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طوفان یاگی کی تباہ کاریاں، 113 افراد ہلاک، 64 لاپتہ

ایشیا کے رواں سال کے سب سے طاقت ور طوفان یاگی کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں، مختلف حادثات  میں 113 افراد ہلاک ہوگئے۔

میانمار کے سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق سیلاب سے اب تک 64 افراد لاپتہ جبکہ 3 لاکھ 20 ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

سرکاری میڈیا کے مطابق سیلاب سے میانمار میں 5 ڈیمز اور 65 ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید