• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا۔ 

اسپتال انتظامیہ کے مطابق 23 سالہ مریض کا تعلق نواحی علاقے کچلاک سے تھا۔ جسے چار روز قبل کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ 

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید
صحت سے مزید