• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: ڈاکٹرز نے تنخواہ میں اضافے کی پیشکش مان لی

برطانیہ میں جونیئر ڈاکٹرز نے تنخواہ میں اضافے کی حکومتی پیشکش قبول کرلی۔

جونیئر ڈاکٹروں کی تنخواہ میں دو برسوں کیلئے اوسطاً 22.3 فیصد اضافہ ہوگا۔

یاد رہے کہ جونیئر ڈاکٹروں نے تنخواہ میں اضافے کیلئے 11 مرتبہ ہڑتالیں کیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید