• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، فائنل آج چین اور بھارت کے درمیان ہوگا

پاکستان چین سے بھی ہار گيا، ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں میزبان چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر پہلی مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج چین اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

بھارت آج ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں میزبان چین کو ہرا کر پانچویں ایشین چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی کوشش کرے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید