ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 30 ہزار 195 روپے ہو گئی ہے۔
ادھر عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 577 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔