ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 143 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 40 ہزار 483 روپے ہو گئی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 693 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔