• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک تولہ سونا 2 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 200  روپے اضافے سے ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 82 ہزار 700 روپے ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 42 ہزار 370 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 715 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید