• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سپریم کورٹ: فوٹو فائل
سپریم کورٹ: فوٹو فائل

سپریم کورٹ کی ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا۔

ججز کمیٹی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں  63 اے فیصلے پر نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سے متعلق درخواستیں شامل تھی۔

قومی خبریں سے مزید