مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے اعلامیے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
اجلاس میں الیکشن کمیشن کو آئینی اور قانونی ماہرین کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔
مخصوص نشستوں کے حوالے سے اجلاس میں سپریم کورٹ کے آرڈر اور پارلیمنٹ کی قانون سازی کا جائزہ لیا گیا۔