ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 72 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 33 ہزار 625 روپے ہو گئی ہے۔
ادھر عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 622 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔