ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ گئی۔
اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 35 ہزار 511 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرز کے اضافے سے 2635 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔