• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے بعد امریکا روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کو لوٹن ایئرپورٹ سے پولیس کے پروٹوکول کے ساتھ ان کی رہائش گاہ لایا گیا۔

شہباز شریف لندن میں دو روز قیام کے بعد امریکا روانہ ہوں گے، وزیراعظم امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

اس سے قبل ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کےلیے نیویارک روانہ ہورہا ہوں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ نیو یارک میں انتہائی مصروف وقت گزرے گا۔

قومی خبریں سے مزید