• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، پختون کلچر ڈے کا ثقافتی پروگرام آج ہوگا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں آج سی ویو پر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے زیر اہتمام پختون کلچر ڈے منایا جائے گا۔ 

اے این پی اعلامیے کے مطابق آج شام 8 بجے سی ویو پر ثقافتی پروگرام کے مہمان خصوصی مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان ہوں گے۔ 

ایمل ولی خان شام کو کراچی ایئرپورٹ سے استقبالیہ جلوس میں براستہ شاہراہ فیصل سی ویو پہنچیں گے۔

قومی خبریں سے مزید