ڈاکٹر عابد قیوم سلہری ایشیائی ترقیاتی بینک انسٹیٹیوٹ کی مشاورتی کونسل کے رکن مقرر ہو گئے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔
یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتائی گئی ہے۔
ڈاکٹر عابد سلہری دو سال کے لیے مشاورتی کونسل کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔
ایف بی آر نے آئی ایم ایف سے طے شدہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی محصولات کا ہدف عبور کر لیا۔
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے کپاس پیداوار پر ٹیکس چوری روکنے کےلیے اہم اقدام اٹھالیا۔
ادارہ شماریات کی جانب سےمہنگائی سے متعلق دسمبر کی رپورٹ جاری کر دی گئی، جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں مہنگائی 7.22 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
100 انڈیکس 1881 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار 8 پوائنٹس پر بند ہوا۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے دن کاروبار کے آغاز میں منفی رجحان تھا جو بعد میں مثبت میں تبدیل ہو گیا۔
سیکریٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ 9 ارب روپے کی لاگت سے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
سال نو سے ایل پی جی سستی کر دی گئی، فی کلو ایل پی جی 4 روپے 2 پیسے سستی ہوگئی۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے گورنراسٹیٹ بینک نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 2024 میں 52 ہزار 675 پوائنٹس بڑھا ہے۔ سال 2024 کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 126 ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2024ء میں 52 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کے آخری کاروباری دن کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
انڈیکس ساڑھے تین فیصد بڑھا، کاروباری حجم چند دنوں کے وقفے کے بعد ایک ارب ہوا ہے۔ کیپٹلائزیشن 432 ارب روپے بڑھی ہے۔
ملک میں آج ایک تولہ 600 روپے سستا ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔