• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف سے طے شدہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی محصولات کا ہدف عبور

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے طے شدہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی محصولات کا ہدف عبور کر لیا۔ 

ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال جی ڈی پی میں محصولات کے تناسب کا ہدف 10.6 فیصد دیا تھا۔ 

ذرائع کے مطابق پہلی ششماہی 31 دسمبر 2024 تک یہ تناسب 10.8 فیصد تک پہنچ گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید