• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے گورنر اسٹیٹ بینک نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ 

اس موقع پر سال کے آخر میں مالیاتی فریم ورک مضبوط بنانے کیلئے جاری اقدامات کاجائزہ لیا گیا اور شرح مبادلہ مستحکم کرنے اور غیر ملکی ذخائر بڑھانے کی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ 

بینکنگ سیکٹرکی مجموعی کارکردگی اور معیشت میں نمایاں شراکت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

زرمبادلہ اور ترسیلات زر مزید بڑھانے کے اقدامات پر بھی توجہ مرکوز کی گئی۔

تجارتی خبریں سے مزید