ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 600 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 34 ہزار 568 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز اضافے سے 2 ہزار 624 ڈالرز فی اونس ہے۔