• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم سمت سے آنیوالی گولیاں لگنے سے 2راہگیرزخمی

کاہنہ(نامہ نگار) عماد گارڈن کے قریب دو راہگیر نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گیا جن میں ظہیر اور جاوید شامل ہیں ۔ دونوں کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
لاہور سے مزید