• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درخواستگزار مقدمہ میں ملوث نہیں تو ہراساں نہ کیا جائے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نےسی سی ڈی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سی سی ڈی کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست نمٹادی،عدالت نے کہا کہ اگر درخواست گزار مقدمہ میں ملوث نہیں ہے تو اسے ہراساں نہ کیا جائے۔
لاہور سے مزید