• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق آئی جی پنجاب عامرذوالفقار کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ، ڈرائیورزخمی

لاہور (کرائم رپورٹر سے)سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کی گاڑی موٹروے پر حادثے کا شکار ہوگئی،حادثے میں ڈرائیور شدید زخمی سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار معجزانہ طور پر حادثے میں محفوظ رہے۔
لاہور سے مزید