• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ اتھارٹی کا ناقص انتظامات پرسنیکس یونٹ بند،بھاری جرمانہ عائد

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کے سٹی ایریا میں چھاپے، ناقص انتظامات پر سنیکس یونٹ بند کر کے ایک یونٹ کو بھاری جرمانہ عائد کیا گیا، یونٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات، ملازمین کے میڈیکل عدم موجود پائے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا ٹوٹے فرش پر اشیاء خورونوش کی موجودگی، غیر رجسٹر شدہ لیبل سے پیکنگ کی جارہی تھی۔
لاہور سے مزید