• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راوں ماہ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 163ملزمان گرفتار،92مقدمات درج

لاہور (کرائم رپورٹر)پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں، ماہ جولائی میں ابتک خلاف ورزی پر 163ملزمان گرفتار، 92مقدمات درج کئے گئے۔سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کا کہنا تھا کہ رواں سال 2007ملزمان گرفتار،1153مقدمات درج کئے گئے۔
لاہور سے مزید