• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں قیام امن کیلئے رینجرز کو طلب کرلیا گیا، سرکاری ذرائع

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور میں امن و امان قائم رکھنے کےلیے رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق لاہور میں رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے، طلبی کا مقصد صوبائی دارالحکومت میں امن و امان قائم رکھنا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق جی پی او چوک کے باہر اور کئی دیگر پوائنٹس پر رینجرز موجود ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں فوج کی تعیناتی کا عمل مکمل کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید