• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، واٹر ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 بھائی جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی روڈ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو بھائی جاں بحق اور تیسرا زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 10سے 15سال کے درمیان تھیں، لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے، حادثے سے متعلق مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید