• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میہڑ: آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچی جاں بحق، 4 زخمی

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

میہڑ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے گزشتہ 10 دن کے دوران 1 بچی جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔

متاثرہ بچی کے والد کا مؤقف ہے کہ ریبیز ویکسین کا مکمل کورس نہ ملنے پر بچی گزشتہ روز دم توڑ گئی۔

ایم ایس ڈاکٹر ہدایت اللّٰہ کا کہنا ہے کہ روز 15 سے 20 افراد کتوں کے کاٹنے کے باعث اسپتال آتے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسپتال آنے والے افراد کو ریبیز ویکسین اور طبی امداد دی جاتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید