• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں تیز آندھی کے دوران شاپنگ سینٹر کی چھت سے گر کر ایک شخص جاں بحق

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں شاپنگ سینٹر کی چھت سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق محمد وسیم نامی شخص تیز آندھی کے دوران سولر پینل دیکھنے شاپنگ سینٹر کی چھت پر گیا تھا۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز آندھی کے باعث وہ توازن برقرار نہیں رکھ سکا اور پانچویں منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

قومی خبریں سے مزید