• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخصوص سیٹوں سے متعلق اسپیکرز کے خطوط پر حتمی فیصلہ کل ہوگا


الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن کل اجلاس میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے اسپیکرز کے خطوط پر حتمی فیصلہ کرے گا۔

اس بات کا فیصلہ آج چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم نے قانونی نقطۂ نظر پیش کیا۔ الیکشن کمیشن کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے ہو گا۔

قومی خبریں سے مزید