• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج اسلام آباد روانہ ہونگی

-- فائل فوٹو بشکریہ کرک انفو
-- فائل فوٹو بشکریہ کرک انفو

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج رات ملتان سے اسلام آباد روانہ ہوں گی۔

دونوں ٹیموں کا کل پریکٹس سیشن شیڈول نہیں ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ اور دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید