• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 25.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا مطلع مکمل صاف ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے۔

قومی خبریں سے مزید