• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ:سبزیوں کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں ادرک 1000 سے 1200فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے۔

شہر میں پیاز 130 اور ٹماٹر 120 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ لہسن کی قیمت 800 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹر 300 روپے اور کدو 120 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ سرخ آلو 170 اور سفید آلو 90 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید