• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں پیف کو 137سکولز کی بجائے 33سکول دئیےجا ئیں گے

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) سیالکوٹ  میں پیف کو   دوسرے مرحلے میں  اب 137سکولز کی بجائے 33سکول  دئیےجا ئیں گے ۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ اقدام شرح خواندگی کوبڑھانے کی غرض سے اٹھا یا گیا ہے تا کہ لوگوں کا سرکاری سکولوں پر اعتماد بحال ہو اور داخلے میں اضا فہ بھی کیا جاسکے اور اس کے ساتھ اساتذہ کو بھی اپنی ذمہ داری کا احساس ہو اور ان کی کوشش سے سرکاری سکولوں کے اچھے نتائج آئیں۔
تازہ ترین