• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی کرنے والے 5 بھٹے مسمار ،2افراد گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی کرنے والے 5 بھٹے مسمار کردیے ڈپٹی کمشنر وسیم حامد نے بتایا کہ بھٹوں میں پانی بھروا کر موقع سے دو افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔