• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، لڑکی سے زیادتی کی ویڈیوز بنانے والے مجرم کی عمر قید برقرار رکھنے کا حکم

ملتان(سٹاف رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے لڑکی سے زیادتی کرکے ویڈیوز بنانیوالےمجرم کی عمر قید کو برقرار رکھنے کے احکامات جاری کر دیے، جاری کردہ فیصلہ کے مطابق عدالت نے کہا کہ مجرم کی اس غلطی کومعصوم نہیں سمجھا جاسکتا، جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس امجد رفیق نے تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے،عدالت نےمجرم عبدالباسط کی عمر قید کوبرقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی ہے۔
ملتان سے مزید