• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کا گودام پر چھاپہ، 4کروڑ مالیت کی چھالیہ اور 10پیکنگ مشینیں برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر ) مخدوم رشید پولیس نے گودام پر چھاپہ مارکر 4کروڑ مالیت کی چھالیہ اور10پیکنگ مشینیں برآمد کرلیں، پولیس نے برآمد ہونے والی چھالیہ اور مشینیں تھانہ منتقل کرنے کے بعد اندراج مقدمہ کی کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید