• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بشریٰ بی بی کی رہائی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم

ملتان(سٹاف رپورٹر ) ایم پی اے ندیم قریشی اور طارق زمان گجرنے بشریٰ بی بی کی رہائی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کی رہائی سے حق و سچ کی فتح ہوئی ہے ، جھوٹے اور بنے بنیاد کیس ایک ایک کرکے ختم ہوجائیں گے اور جلد بانی پارٹی تحریک انصاف،شاہ محمود قریشی اور دیگر تحریک انصاف کے سیاسی قیدی رہاہوکر ہمارے درمیان موجود ہونگے۔انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کا علیحدہ صوبے کا خواب تحریک انصاف کے دور حکومت میں ہی پورا ہو سکتا۔
ملتان سے مزید