• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں، 11میٹرز منقطع

ملتان (سٹاف رپورٹر)سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس ملتان کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری،کمپریسر کے غیر قانونی استعمال پر 3 میٹر منقطع ، سروس لائن سے دور نصب 2 میٹرز کو ہٹایا گیا، غلط آؤٹ لیٹ، ان لیٹ کنکشن پر 1 میٹر منقطع کیا گیا، کمرشل استعمال پر 2 میٹرز منقطع کیے گئے جب کہ میٹر نہ ہونے کی بنیاد پر 1 میٹر منقطع کیا گیا، خودکار منقطع شدہ میٹرز کی تعداد 2 رہی، کل 11 میٹرز منقطع کیے گئے۔
ملتان سے مزید