• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا ، اے ڈی پی اور اے ڈی ایس کے ملتوی ہونےو الے پرچے 29 اکتوبر کو ہوں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا نے اے ڈی پی اور اے ڈی ایس کے ملتوی ہونے والے ضمنی امتحانات کےپرچوں کی نئی تاریخ کااعلان کردیا، 18اکتوبر کو ملتوی ہونےو الے پرچے اب29 اکتوبر (منگل) کو ہوں گے ۔