• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچہری میں آنے والا جوڑے پر لڑکی کے لواحقین کا دھاوا ،پولیس نے گرفتار کر لیا

ملتان( سٹافرپورٹر ) ضلع کچہری میں علی عباس ہمراہ نجواہ خضر کے سول جج کی کورٹ میں164بیان کیلئے پہنچاتو لڑکی کے لواحقین قمر ، خاور عباس نے دھاوا بول کر علی عباس کو مارا پیٹا اور گالم گلوچ شروع کردی، ضلع کچہری سکیورٹی پولیس نے قمر اور خاور کو گرفتار کرکے حوالہ چہلیک پولیس کردیا ۔