• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خصوصی عدالت آج پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری مقدمہ کی سماعت کرے گی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) خصوصی عدالت آج بروز منگل جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری مقدمہ کی سماعت کرے گی ،جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی سربراہی میں جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس یاور علی پر مشتمل تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
تازہ ترین