گورنر پنجاب سلیم حیدر خان سے نیویارک چیمبر آف اسمال کارپوریشن کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان سے نیویارک چیمبر آف اسمال کارپوریشن کے وفد کی ملاقات لاہورمیں ہوئی ہے۔
وفد نے گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کو اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملک کی معاشی ترقی میں بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
گورنر پنجاب نے نیویارک چیمبر آف اسمال کارپوریشن کے وفد کو مسائل کے حل کے لیے فوری رابطہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔