• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سان فرانسسکو (جنگ نیوز ) چین کی ژینگ سائی سائی ماریہ میٹیس کو7-5،6-1سے ہرا کر ڈبلیو ٹی اے سٹین فورڈ ایونٹ کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی ، ژینگ ریو اولمپکس گیمز کے سلسلے میں اب سیٹ نمبر 7الیزی اور نیٹ کے ساتھ مقابلہ کرے گی جس نے بغیر سیٹ والی امریکی جینفیر بریڈے کو ہرایا ۔
تازہ ترین