• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوڈیرو، سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے بیٹے کی بازیابی پر مبارک باد

نوڈیرو (نامہ نگار ) سینئر ایڈووکیٹ غلام رسول ابڑو کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے کی بازیابی پران کو اور انکی فیملی کو مبارک باد پیش کی گئی۔ اس موقع پر ابڑو برادری کے بہت سارے افراد بھی انکے ہمراہ تھے۔ انہوں نے کہا آرمی  چیف جنرل راحیل شریف کی کوششوں کو جتنا بھی سراہیں وہ کم ہے۔
تازہ ترین