لاہور(خصوصی رپورٹر )چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن شاہد عباس کاٹھیا کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ سے متعلق اجلاس ہو ا۔انہوں کہا کہ زونل افسران اپنے اپنے زونز میں تمام سکیموں کو فی الفور اپ ڈیٹ کریں اور 8 نومبر کو ہونے والے ٹینڈر سے قبل تمام تر کام کو مکمل کیا جائے۔