لاہور( پ ر) حضرت خواجہ محمد معصوم پیر آف موہری شریف کے عرس مبارک کی3روزہ تقریبات آج یکم نومبر سے دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ,نوابیہ معصومیہ موہری شریف تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام شروع ہوں گی۔ عرس کی اختتامی اور مرکزی تقریب میں اجتماعی دعا کی خصوصی نشست ہوگی ۔