• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزراء صحت کی آئرلینڈ کےوفد سےملاقات

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کادورہ کیا۔صوبائی وزراءنے نیشنل ایمبولینس سروس کالج ڈبلن آئرلینڈ کے وفد سے ملاقات کی۔دو رکنی وفد میں نیشنل ایمبولینس سروس کے ڈائریکٹر رابرٹ مارٹن اور ڈائریکٹر پیرا میڈیسن ڈاکٹر شین ناکس شامل تھے ۔
لاہور سے مزید