• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عبدالقدیرٹرسٹ ہسپتال میں مالی غبن شوکت بابراورمحمد سہیل کی ضمانتیں مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج سلمان گھمن نے ڈاکٹر عبدالقدیرخان ٹرسٹ ہسپتال میں مالی غبن کے مقدمہ میں ہسپتال کے سابق سیکرٹری شوکت بابر ورک اور فنانس افسر محمد سہیل کی ضمانت مسترد کردی۔